25 اگست 2018 - 17:53
حزب اللہ لبنان کی شام میں موجودگی شامی حکومت کی درخواست پر جاری رہےگی

لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔

اطلاعات کے مطابق شام میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام علاقوں شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں میں باقی رہیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169